: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ۔۲۲مئی (اعتمادنیوز)کنوٹ تعلقہ میں دو موٹرسائیکلوں میں پیش آئے
تصادم میں ایک موٹرسائیکل سوار کی موت ہوگئی ۔ اسلا پور کے رہنے والے
وویکانند سوریہ ونشی (۲۸سال ) یہ اپنی موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ
سامنے سے
آرہی موٹرسائیکل نے انہیں ٹکر ماردی ۔ سڑک حادثہ میں وویکانند کی موت
ہوگئی ۔ وویکانند کی بیوی مینا بائی کی شکایت پر کنوٹ پولس اسٹیشن میں
دوسرے موٹرسائیکل سوار سوپان راؤ جیول واڑ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔